
Daily Islam
June 21, 2025 at 05:22 PM
ا سپیکر قومی اسمبلی کی کفایت شعاری سے 3 ارب روپے کی بچت
ارکان کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجودا سپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام ،رواں مالی سال 2024.25ء میں قومی خزانے کو 3 ارب روپے واپس کردیے۔ (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں)
👇👇👇👇👇
https://dailyislam.pk/?p=122396

❤️
👍
2