
Daily Islam
June 21, 2025 at 05:34 PM
حکومت کا 14 کروڑ لیٹرز پیٹرول فوری منگوانے کا حکم
اسلام آباد؛ایران و اسرائیل جنگ کے تناظر میں ملک میں تیل کے ذخیرے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے 14 کروڑ لیٹرز پیٹرول فوری منگوانے کا حکم دے دیا۔ (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں)
👇👇👇👇👇
https://dailyislam.pk/?p=122397
