پاکپتن سوشل میڈیا✓
پاکپتن سوشل میڈیا✓
June 21, 2025 at 04:35 PM
آئی ایم ایف نے پاکستان کی اساتذہ اور ریسرچرز کو 25 فیصد انکم ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز مسترد کر دی، آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ کلرک ہو یا ٹیچر، ٹیکس پالیسی میں ہم آہنگی ہونی چاہیے، چیئرمین ایف بی آر
Image from پاکپتن سوشل میڈیا✓: آئی ایم ایف نے پاکستان کی اساتذہ اور ریسرچرز کو 25 فیصد انکم ٹیکس چھوٹ...
❤️ 👍 😂 🙏 4

Comments