
پاکپتن سوشل میڈیا✓
June 21, 2025 at 04:35 PM
سربراہ مسلم لیگ(ن)نوازشریف لندن سے براستہ ابوظہبی لاہور پہنچ گئے
سربراہ مسلم لیگ(ن)نوازشریف خصوصی طیارے سے لاہور پہنچے
نواز شریف کے ہمراہ حسن نواز اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی لاہور پہنچے
نواز شریف نے لندن سے واپسی پر 3 دن متحدہ عرب امارات میں قیام کیا
سربراہ مسلم لیگ(ن)نوازشریف سخت سکیورٹی میں رہائشگاہ جاتی امرا پہنچے
😂
❤️
5