پاکپتن سوشل میڈیا✓
پاکپتن سوشل میڈیا✓
June 21, 2025 at 04:44 PM
*پاکپتن دو روز قبل پٹرول سے جھلس جانے والا 15 سالہ لڑکا عبدالرحمن لاہور ہسپتال میں دم توڑ گیا* *پاکپتن محلہ پیرکریاں نئی آبادی گلی نمبر 1 کا رہائشی عبدالرحمن ولد شہباز موٹرسائیکل میں بوتل کے ذریعے پٹرول ڈال رہا تھا کہ اچانک آگ لگ گئی اور آگ سے جھلس گیا تھا لڑکے کے جسم کا 70% حصہ متاثر ہوا ذرائع* *پاکپتن ریسکیو 1122 فوری طور پر رسپانس کرتے لڑکے کو ڈسٹرکٹ ہسپتال پاکپتن اور بعد ازاں لاہور ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا* *نوجوان کی اچانک وفات پر والدین غم سے نڈھال* *پاکپتن سوشل میڈیا*
Image from پاکپتن سوشل میڈیا✓: *پاکپتن دو روز قبل پٹرول سے جھلس جانے والا 15 سالہ لڑکا عبدالرحمن لاہو...
😢 🙏 😮 86

Comments