پاکپتن سوشل میڈیا✓
پاکپتن سوشل میڈیا✓
June 22, 2025 at 04:29 AM
*پاکپتن سلسلہ چشتیہ کے عظیم صوفی بزرگ زہد الانبیاء حضرت بابافرید الدین مسعود گنجشکرؒ کے پندرہ روز سالانہ 783 ویں عرس مبارک کی تقریبات آج سے ہوگا* *پاکپتن عرس مبارک کی 15 روزہ ابتدائی تقریبات رسومات کا افتتاح آج دیوان مودود مسعود چشتی فاروقی سجادہ نشین اپنے دست مبارک سے ادا کریں گے روایتی انداز سے کچہری دیوان صاحب سے 10 بجے درگاہ شریف پہنچے گے* *پاکپتن عرس انتظامات اور سیکورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے* *پاکپتن ڈپٹی کمشنر ماریہ طارق نے ڈی پی او جاوید چدھڑ کے ہمراہ عرس انتظامات کا جائزہ لیا* *پاکپتن،عرس پر آنے والے زائرین کو سہولیات کی فراہمی کے محکمہ اوقاف نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں ایڈ منسٹریٹر اوقاف ضیاءالمصطفے...* *پاکپتن عرس مبارک میں شرکت کیلئے مہمانوں عقیدت مند زائرین کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا جوکہ 10 محرم الحرام تک جاری رہے گا* *نعمان رشید۔۔۔* *ایڈمن پاکپتن سوشل میڈیا*
Image from پاکپتن سوشل میڈیا✓: *پاکپتن سلسلہ چشتیہ کے عظیم صوفی بزرگ زہد الانبیاء حضرت بابافرید الدین...
❤️ 😂 👍 🙏 15

Comments