
پاکپتن سوشل میڈیا✓
June 22, 2025 at 04:52 AM
*پاکپتن کی تحصیل عارفوالا رات گئے خوفناک ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار دو بھائی جاں بحق*
عارفوالا حادثہ بورے والا روڈ پر پیش آیا، ریسکیو
عارفوالا تیز رفتار بس نے کراسنگ کے دوران سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، ریسکیو
عارفوالا حادثہ میں دو سگے بھائی جاں بحق، ریسکیو
عارفوالا دونوں کی شناخت اظہر فرید اور فخر فرید کے نام سے ہوئی نواحی گاؤں 77 ای بی کے رہائشی تھے، ریسکیو
عارفوالا حادثے میں دونوں کو سر کی شدید چوٹیں آئیں اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے، ریسکیو
عارفوالا لاشیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سپتال منتقل کر دی گئیں
*پاکپتن سوشل میڈیا*

😢
🙏
31