
پاکپتن سوشل میڈیا✓
June 22, 2025 at 05:29 AM
اینٹی کرپشن راولپنڈی کی ٹیم کا محکمہ تعلیم راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ
سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی امان اللہ خان کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا
سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی پر 8 ملین کے سرکاری فنڈز خرد برد کرنے کا الزام تھا
سرکاری فنڈز نئے فرنیچر اور اسٹیشنری کے سامان کے لیے جاری کیئے گئے تھے
سی ای او ایجوکیشن کے فرنٹ مین نے خرد برد کیا سرکاری سامان آفس پہنچا دیا
اینٹی کرپشن راولپنڈی نے سی ای او ایجوکیشن کے دفتر کای تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا
سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی کے لاہور تبادلے کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز منسوخ کیا گیا تھا

❤️
👍
2