
پاکپتن سوشل میڈیا✓
June 22, 2025 at 06:05 AM
*پاکپتن کی تحصیل عارفوالا نواحی گاؤں 46 ای بی بی فائر لگنے سے ایک شخص زخمی*
عارفوالا زخمی ہونے والے شخص کی شناخت محسن علی ولد فیض احمد کے نام سے ہوئی، ریسکیو
عارفوالا زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو
عارفوالا فائر لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ہے، نامعلوم مسلح شخص نے فائر مار کر زخمی کیا، پولیس تھانہ صدر مصروف تفتیش ہے ۔
*پاکپتن سوشل میڈیا*
