
پاکپتن سوشل میڈیا✓
June 22, 2025 at 08:22 AM
*پاکپتن تلاش گمشدہ*
*پاکپتن ذوالفقار علی عمر 50 سال جوکہ محلہ عزیز آباد کا رہائشی ہے دماغی طور پر کمزور ہے 13 جون 2025ء کو گھر سے نکلا اب تک واپس نہیں آیا کسی نے دیکھا ہو یا پتا ہو تو براہ مہربانی فوری طور پر اس نمبر پر اطلاع کریں گھر والے بہت پریشان ہیں شکریہ*
رابطہ نمبر 03174467157
03035739460
*پاکپتن سوشل میڈیا*

😢
👍
😂
4