Malik Haider Ali
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 23, 2025 at 12:09 PM
                               
                            
                        
                            درس حدیث 
سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ راوی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: يَوْمُ الْجُمُعَةِ ثِنْتَا عَشْرَةَ –يُرِيدُ: سَاعَةً-، لَا يُوجَدُ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ شَيْئًا, إِلَّا أَتَاهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ، فَالْتَمِسُوهَا آخِرَ سَاعَةٍ بَعْدَ الْعَصْرِ.
 ”جمعہ کے دن میں بارہ گھڑیاں ہیں، جو بھی مسلمان اس حالت میں پایا جائے کہ اللہ تعالیٰ سے کوئی سوال کرتا ہو تو اللہ تعالیٰ اسے وہ چیز عنایت فرما دیتا ہے، لہٰذا اسے عصر کے بعد کی آخری ساعت میں تلاش کرو۔“ (سنن ابی داؤد 1048)
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        1