
Malik Haider Ali
May 26, 2025 at 01:37 PM
حضور پاکﷺ کا ارشاد ہے کہ جب کبھی تم تہجّد کے لئے کھڑے ہو جاؤ اور اگر رونا نہ آئے تو رونی شکل ہی بنا لو۔۔۔ وہ ذات اتنی شفیق ہے کہ آپ کو روتا دیکھ نہیں سکتی۔
جب بھی اللّٰهﷻ کا قرب ہو گا تو آنسو ہوں گے۔
اگر آنسو گناہ پہ ندامت کا ہو تو بھی یہ اللّٰهﷻ کا قرب ہے۔
غم کو اپنی پچھلی راتوں میں لے جاؤ تو آپ ولی ہو جاؤ گے۔
(گفتگو 4، صفحہ نمبر 52، 58)
سرکار حضرت امام واصف علی واصف ؒ
❤️
1