Malik Haider Ali
Malik Haider Ali
June 19, 2025 at 08:31 AM
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* *👈🏻 ✍🏻آج کا پیغام 📜* *تالاب ہمیشہ کنویں سے سینکڑوں گنا بڑا ہوتا ہے پھر بھی لوگ کنویں کا پانی ہی پیتے ہیں۔کیونکہ کنویں میں گہرائی اور پاکیزگی ہوتی ہے-انسان کا عظیم ہونا اچھی بات ہںےلیکن اس کی شخصیت میں گہرائی اور خیالات میں پاکیزگی بھی ہونی چاہیے-تب وہ صحیح معنوں میں عظیم بنتا ںے-* *🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہِ وَ صَحْبِہِ وَ بَارِکْ وَ سَلِّم🌹*
❤️ 1

Comments