
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 18, 2025 at 02:02 PM
سیالکوٹ تھانہ بڈیانہ کے زیر حراست 302 کا ملزم عدالت کے باہر سے بڑی ہی آسانی سے فرار ہوگیا ہے
تھانہ بڈیانہ میں درج مقدمہ 302 کا ملزم ایڈیشنل سیشن جج پسرور کی عدالت کے باہر سے پولیس کی موجودگی کے باوجود، ہتھکڑی چھڑوا کر فرار ہو گیا
کیا ہتھکری پالسٹک کی تھی سوال پیدا ہونے لگے؟
پولیس اہلکاروں کی غفلت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں، اور اس واقعے نے سیکیورٹی کے نظام پر شدید تحفظات پیدا کر دیے ہیں کیا پولیس اہلکار شاملِ جرم تھے یا محض غفلت کے مرتکب؟
مزید تحقیقات جاری ہیں، اور فرار ہونے والے ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
💰
😂
😢
😮
👍
💩
💸
20