
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 18, 2025 at 03:53 PM
دبئی: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایران کے صدر مسعود پیزوہشکیان سے ٹیلی فونک رابطہ
یو اے ای کا ایران کی حمایت کا اعلان موجودہ حالات میں ایران اور اسکی عوام کے ساتھ ہیں اماراتی صدر نے کہا کہ ان کا ملک تمام فریقین کے ساتھ مسلسل سفارتی رابطے رکھ رہا ہے، اور خاص طور پر ایران اور اس کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں مزید اہم اقدام میں، امارات نے ایران سے تعلق رکھنے والے قیدیوں اور اُس ویزا کی مدت ختم ہونے پر جو افراد وہاں پھنسے ہوئے تھے، اُن کے جرمانے معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ خصوصی رعایت 2025 کے آخر تک نافذ رہے گی
❤️
👍
❤
😂
♥
♥️
🙏
🤲
30