
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 18, 2025 at 03:59 PM
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہای نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایرانی عوام کسی بھی مسلط کردہ امن کو قبول نہیں کریں گے” اور “امن یا جنگ کسی پر مسلط نہیں ہو سکتی دشمن دباؤ ڈالے گا تو کوئی صلح نہیں ہو گی، ایک اور عاشورہ واقع ہو گا،
ایران سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای
ایران کسی قسم کی صلح یا سمجھوتہ نہیں کرے گا، بلکہ وہ قربانی دینے کو ترجیح دے گا، جیسا کہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام نے کیا تھا جو امام حسینؑ کی قربانی کو اپنا ماڈل سمجھتے ہیں، اور ظلم کے آگے سر جھکانے کو ایمان کے خلاف تصور کرتے ہیں کہ ایران ظلم و جبر کے خلاف مزاحمت کرے گا، چاہے اس کی قیمت کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای۔ کربلا ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ جب دین خطرے میں ہو، تو خون دینا پڑتا ہے، سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے۔امام حسینؑ نے جنگ اس وقت کی جب حق و باطل کی سرحدیں مٹنے لگیں،
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای
❤️
❤
👍
🤲
💯
♥
🎉
😘
🙏
🫀
103