
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 19, 2025 at 01:39 PM
سیالکوٹ تا سمبڑیال روڈ، ساہووالہ اسٹاپ کے قریب خطرناک حادثہ
سیالکوٹ تا سمبڑیال روڈ پر ساہووالہ اسٹاپ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کی وجہ تیز رفتاری یا غفلت قرار دی جا رہی ہے، تاہم اصل وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں زرائع
😢
👍
😭
21