SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 19, 2025 at 02:57 PM
سیالکوٹ کے حکومتی سیاسی لیڈران بس شادیوں، پارٹیوں اور ٹک ٹاک ویڈیوز کی حد تک محدود ہو چکے ہیں۔ عوامی خدمت، مسائل کا حل، اور مقامی بہتری جیسے کام پسِ پشت ڈال دیے گئے ہیں۔ اصل ذمہ داری عوام کی ہے کہ وہ ان دکھاوے کے لیڈروں کو پہچانیں اور ہوش کے ناخن لیں۔
👍 😂 ❤️ 🖐 😡 😢 😮 18

Comments