
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 19, 2025 at 03:21 PM
یہ وہی لوگ ہیں جو ایسے پالش مارتے ہیں اور خود انکی جیب میں دس کا نوٹ بھی نہیں ملے گا گھر انکے بھوک پڑی ہوتی ہے گھر انکے بجلی کا میٹر اتار کر لے گئے ہوئے ہیں اور باہر یہ سیٹھ عابد بنے ہوتے ہیں سیگرٹ مانگ مانگ کر ڈبی پوری کر لیتے ہیں اور پولیس والے یا کسی سیاسی کونسلر کے ساتھ فوٹو کھیچوا کر نیچے تحریر لکھتے ہیں کے S.H.O. کے ساتھ تبادلہ خیال کیا اور علاقے کے مسائل کو جلد از جلد مکمل کروانے کی یقین دہانی کروائی
😂
👍
💯
🖐
❤
❤️
🌹
🎊
👹
75