
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 20, 2025 at 01:40 AM
سیالکوٹ کی عوام کا مطالبہ
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف صاحب اور وزیر ریلوے حنیف عباسی صاحب سے پُر زور اپیل کرتے ہیں کہ سیالکوٹ سے راولپنڈی جانے والی ٹرین سروس کو فوری بحال کیا جائے۔
یہ ٹرین کئی سالوں سے بند ہے، جبکہ عوام ٹرانسپورٹ مافیا سے شدید پریشان ہے۔ ٹرین کا سفر آرام دہ، محفوظ اور سستا ذریعہ ہے۔ سیالکوٹ ریلوے اسٹیشن کو فعال بنایا جائے تاکہ شہریوں کو بہتر سفری سہولیات میسر آئیں
👍
❤️
❤
😂
😮
🙏
40