SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 20, 2025 at 02:28 PM
سیالکوٹ دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے موترہ، جامکے چیمہ نہر حادثہ پیش آیا، جہاں دو نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور تلاش کا عمل جاری ہے۔ مقامی افراد بھی امدادی سرگرمیوں میں شریک ہیں زرائع
😢 🙏 👍 ❤️ 😡 12

Comments