
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 20, 2025 at 02:33 PM
آئیندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سیالکوٹ کا موسم خوشگوار ٹھنڈا ہوجائے گا اور گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا جبکہ مختلف علاقوں میں آج رات سے کہی ہلکی اور کہی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے بارش کا یہ سلسلہ 27 جون تک جاری رہنے کا امکان ہے زرائع
❤️
👍
😂
❌
🎉
🖐
😮
24