SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 20, 2025 at 02:41 PM
ایئر عربیہ نے موجودہ حالات اور فضائی حدود کی بندش کے باعث درج ذیل ممالک کے لیے پروازیں 30 جون 2025 تک عارضی طور پر معطل کر دی ہے: ایران،عراق،روس،آرمینیا،جارجیا،آذربائیجان جبکہ اردن کے لیے پروازیں 20 جون 2025 تک معطل ہیں۔ شارجہ یا ابوظہبی کے ذریعے ان ممالک کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کو روانگی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سفر سے پہلے: اپنی پرواز کی تازہ صورتحال چیک کریں اور رابطہ معلومات اپڈیٹ رکھیں۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 📞 0961 3345 345
👍 😮 ❤️ 😂 😢 9

Comments