SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 20, 2025 at 03:07 PM
خواجہ آصف، فیصل اکرم کے حلقے میں شدید عوامی پریشانی! بد ترین لوڈشیدنگ جاری ریلوے روڈ، چوک علامہ اقبال، اور چھتی گلی کے مکین اس شدید گرمی اور حبس میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا عذاب جھیل رہے ہیں۔ نہ دن کو سکون، نہ رات کو آرام! بوڑھے، بچے، خواتین سب اذیت میں مبتلا ہیں، لیکن منتخب نمائندے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ کیا یہی ہے عوامی خدمت؟ سیالکوٹ کی عوام سوال کر رہی ہے: “ہمیں کب ریلیف ملے گا؟
👍 🙏 😢 ❤️ 🍆 👣 💩 😡 🤲 25

Comments