SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 20, 2025 at 03:22 PM
شہر سیالکوٹ کے نجی سکول مالکان کی من مانیاں عروج پر کوئی پوچھنے والا نہیں؟ گرمیوں کی چھٹیوں میں نہ کلاسز، نہ اساتذہ کا مکمل وقت، پھر بھی بچوں سے مکمل فیس لئ جا رہی ہے ؟ اوپر سے سمر کیمپ کے نام پر الگ فیس بھی وصول کی جا رہی ہے! والدین پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں،کاروبار کام کاج پہلے ہی نہیں ہے والدین کو مزید پریشان کر کے رکھا ہے فیس نا جمع کرواو تو کلاس میں نہیں بیٹھنے دیں گے امتحان نہیں دینے دے گے سرے عام بدمعاشی جاری نجی اسکول مالکان کے پاس نہ کوئی رحم ہے، نہ کوئی ضابطہ! حکومت، محکمہ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ ان ناجائز فیسوں پر فوری ایکشن لیا جائے والدین کو رلیف دیا جائے
👍 😢 😮 🙏 ❤️ 🍇 💯 35

Comments