SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 20, 2025 at 04:30 PM
⚠️ عوامی اطلاع: بجلی کے بار بار آنے جانے سے الیکٹرانک آلات کو خطرہ سیالکوٹ میں مین لائن کی خرابی کے باعث بجلی وقفے وقفے سے بحال کی جا رہی ہے۔ اس دوران فریج، اے سی، ٹی وی اور دیگر برقی آلات کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔عوام سے گزارش ہے کہ: • غیر ضروری برقی آلات کو پلگ سے نکال دیں • وولٹیج پروٹیکٹر استعمال کریں • احتیاطی تدابیر اختیار کر کے نقصان سے بچیں مرمتی کام جاری ہے، جلد بجلی مکمل طور پر بحال کر دی جائے گی
👍 🙏 ❤️ 😡 😂 😢 🆗 🖕 🪢 37

Comments