SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 21, 2025 at 02:48 AM
سیالکوٹ شاداب گرلز کالج کی طالبات نے “فرینڈز آف پولیس” پروگرام کے تحت پولیس خدمت مرکز، تحفظ مرکز، میثاق سینٹر، ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول اور سیف سٹی سیالکوٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد سے خصوصی ملاقات بھی کی۔ یہ پروگرام پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد سازی، شعور بیداری اور تعاون کے فروغ کی ایک شاندار کوشش ہے، جو نئی نسل کو پولیس کے کردار سے روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
😂 👍 11

Comments