SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 21, 2025 at 02:48 AM
سیالکوٹ: انڈین میڈیا کو 2 چیزوں کی تکلیف ہے،ایک تو ان کو شکست ہوئی ہے،اس کے بعد واشنگٹن میں جو کچھ ہوا ہے ،یہ جو دو قیامتیں ہندوستان پر ٹوٹی ہیں تو اگر وہ چیخیں نہ ماریں تو اور کیا کریں، خواجہ آصف
😂 👍 💪 😳 13

Comments