SIALKOT BEAUTY NEWS 
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 02:53 AM
                               
                            
                        
                            سیالکوٹ شہر کے محتلف علاقوں میں جاری بجلی کی بدترین اور گھنٹوں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی مفلوج کر کے رکھ دی ہے بجلی کی مسلسل بندش نے عوام کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے گھریلو صارفین پانی کی قلت، پنکھوں اور اے سی کی بندش، اور بیمار افراد کے لیے مسائل کا شکار ہیں کاروباری طبقہ شدید نقصان اٹھا رہا ہے، دکانیں، ورکشاپس، اور چھوٹے کارخانے بند پڑے ہیں
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😭
                                        
                                    
                                        
                                            😳
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        12