SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 21, 2025 at 02:59 AM
شہر سیالکوٹ کے مختلف گلی محلوں میں گٹروں کے ڈھکن غائب ہیں، جس سے شہریوں کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ کھلے مین ہولز نہ صرف پیدل چلنے والوں بلکہ موٹر سائیکل اور رکشہ سواروں کے لیے بھی کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔بچوں اور بزرگوں کے گرنے کے واقعات میں اضافہ رات کے وقت روشنی نہ ہونے کی وجہ سے خطرہ دگنا بارش کی صورت میں یہ گڑھے نظر بھی نہیں آتے ہیں گلیوں میں موت کے گڑھے، بلدیاتی ادارے خوابِ غفلت میں ڈی سی سیالکوٹ نوٹس لیں اور میونسپل کارپوریشن فوری طور پر گمشدہ ڈھکن لگائے
👍 🇵🇰 😂 ❤️ 😮 😳 15

Comments