
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 21, 2025 at 11:26 AM
سیالکوٹ ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی اور رکن صوبائی اسمبلی چوہدری نوید اشرف نے ڈسکہ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی، جہاں ایس ڈبلیو ایم سی کے محنت کشوں کو عیدالاضحیٰ پر بہترین صفائی انتظامات پر سراہا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ہر ورکر کو 10,000 روپے کیش انعام دیا گیا
👍
4