
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 21, 2025 at 11:30 AM
جب ایک سڑک مکمل تیار ہو جاتی ہے، لاکھوں روپے خرچ کر کے اس کی کارپٹ یا ٹف ٹائلنگ کی جاتی ہے، تو آخر دس دن بعد کیوں یاد آتا ہے کہ پائپ لائن ڈالنی تھی؟
یہ کیسی منصوبہ بندی ہے جہاں:
• پہلے سڑک بنائی جاتی ہے
• پھر چند دن بعد اسے دوبارہ توڑا جاتا ہے
• گیس، پانی یا سیوریج کی لائن بچھائی جاتی ہے
• اور بعد میں وہ سڑک “لاوارث” چھوڑ دی جاتی ہے، نہ مرمت، نہ بحالی

👍
💯
🖐
😂
❤️
😢
💵
💸
😔
😠
43