
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 21, 2025 at 11:38 AM
لائٹ آ گئی ۔۔۔۔۔لائٹ چلی گئی
نہ جانے جشن منائیں یا صبر کا ماتم کریں؟
دن ہو یا رات، بجلی کا کوئی شیڈول نہیں!
کب آتی ہے، کب جاتی ہے – کسی کو خبر نہیں!
فریج بند، پانی غائب، پنکھا خاموش، موبائل ڈیڈ!
یہ کوئی نظام نہیں — یہ تو عوام کے صبر کا مذاق ہے!
جہاں بجلی آنے پر خوشی اور جانے پر بے بسی کا راج ہے
👍
😢
😂
❌
💯
🔋
😮
19