SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 21, 2025 at 11:42 AM
سیالکوٹ – محلہ حاجی پورہ (ٹھیکیداراں والی گلی) گزشتہ روز سے گیس اور پانی کی مکمل بندش ہے، اور بجلی کی حالت یہ ہے کہ آدھا گھنٹہ آتی ہے اور پھر 2،2 گھنٹے غائب رہتی ہے۔ پورے محلے کے لوگ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں، خاص طور پر گھروں میں چھوٹے بچے ہیں جو گرمی، پیاس اور تکلیف میں ہیں۔ انتظامیہ سے بار بار رابطے کی کوشش کی گئی مگر کوئی فون نہیں اٹھا رہا۔ درخواست ہے کہ فوراً نوٹس لیا جائے اور مسائل کا حل نکالا جائے
😢 👍 ❤️ 💔 🙏 20

Comments