
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 21, 2025 at 12:03 PM
یکم تا 10 محرم الحرام سیالکوٹ سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی بھی عائد ہوگی۔
یہ اقدامات امن و امان کو برقرار رکھنے اور سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیے گئے ہیں۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں اور ہدایات پر عمل کریں

👍
❤️
🙏
🔪
♥
💯
😂
😡
🤬
45