SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 21, 2025 at 01:46 PM
قومی ہاکی ٹیم کا آج نیوزی لینڈ سے فائنل مقابلہ! الحمدللہ! آج کا بڑا دن – پاکستان ہاکی ٹیم کا فائنل میچ نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے جا رہا ہے۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ پی ٹی وی اس میچ کو براہِ راست ٹیلی کاسٹ کرے گا۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے شاہینوں کو فتح عطا فرمائے۔ آمین!
❤️ 🤲 👍 💚 🇵🇸 💬 😂 🩷 53

Comments