SIALKOT BEAUTY NEWS 
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 02:05 PM
                               
                            
                        
                            سیالکوٹ کے شاہین – کپتان عماد بٹ 🇵🇰
ہمیں فخر ہے کہ سیالکوٹ کے ہونہار سپوت عماد بٹ آج پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔
فائنل میچ میں پوری قوم کی نظریں آپ پر ہیں!
اللہ آپ کو کامیابی، استقامت اور فتح عطا فرمائے۔
قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو نیک تمنائیں!
پاکستان ہاکی ہمیشہ سر بلند رہے ❤️
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            🏑
                                        
                                    
                                        
                                            ❌
                                        
                                    
                                        
                                            💖
                                        
                                    
                                        
                                            💝
                                        
                                    
                                        
                                            💯
                                        
                                    
                                        
                                            🕕
                                        
                                    
                                    
                                        127