SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 21, 2025 at 04:04 PM
اطلاع برائے صدر بازار کینٹ، سیالکوٹ عزیز مکینوں، مال خانے والی موٹر فنی خرابی کا شکار ہے، جس کی مرمت کا کام جاری ہے۔ ان شاء اللّٰہ چند گھنٹوں میں موٹر مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے گی، جس کے بعد پانی کا پریشر بھی معمول پر آ جائے گا۔ تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں، تعاون کا شکریہ۔
👍 😮 6

Comments