SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 21, 2025 at 04:07 PM
سوشل میڈیا پر بڑھتی بے حیائی تشویشناک! فحاشی، عریانی اور غیر اخلاقی ویڈیوز کا طوفان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شدت اختیار کر گیا ہے۔ نوجوان نسل، خاص طور پر کم عمر بچے، اس خطرناک مواد سے متاثر ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر “ویوز” اور “فالوورز” کے چکر میں بے شرمی کے مقابلے جاری ہیں، جنہیں وائرل ویڈیوز کی شکل میں لاکھوں لوگ دیکھ رہے ہیں
😢 👍 💯 ❤️ 😡 25

Comments