SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 21, 2025 at 04:48 PM
نیٹ ورک بھی لوڈشیڈنگ کا شکار؟ جیسے ہی بجلی جاتی ہے، موبائل سگنلز بھی ختم! نہ کال ملتی ہے، نہ انٹرنیٹ چلتا ہے! اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ موبائل کمپنیز نے اپنے ٹاورز پر جنریٹرز یا بیٹری بیک اپ بند کر دیے ہیں وجہ؟ موبائل کمپنیز نے ٹاورز پر جنریٹر بند کر دیے ہیں۔ عوام سے پیسے لیے جاتے ہیں، لیکن سروس زیرو! کیا حکومت موبائل کمپنیز کو پابند کرے گی عوام سے ہر مہینے کال، ایس ایم ایس، انٹرنیٹ کے نام پر چارجز تو لیے جاتے ہیں، لیکن جیسے ہی بجلی جاتی ہے، سروس کا معیار زمین پر آ جاتا ہے
👍 💯 ❤️ 😂 😢 😮 😡 🥵 43

Comments