
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 21, 2025 at 05:52 PM
سیالکوٹ میں ڈی پی او فیصل شہزاد اور خان برادرز گروپ آف اسکولز کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط کیے گئے۔ اس کے تحت شہداء پولیس کے بچوں کو مفت تعلیم اور حاضر سروس پولیس اہلکاروں کے بچوں کو 50٪ رعایت دی جائے گی۔ یہ معاہدہ ایگزیکٹیو انٹرنیشنل اسکول میں منعقدہ تقریب میں کیا گیا اور قومی یکجہتی و احسان شناسی کی بہترین مثال ہے
❤️
👍
👎
🙏
🤔
9