SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 21, 2025 at 08:19 PM
اہم اطلاع برائے اگوکی میلہ جانے والے حضرات 🎪 اگر آپ میلہ سرکس جا رہے ہیں تو پیسے کھلے لے کر جائیں بڑے نوٹ (جیسے 1000 یا 5000 روپے) استعمال کرنے سے گریز کریں کیونکہ ٹکٹوں پر مامور عملہ بقایا رقم یا تو کم دیتا ہیں یا جعلی نوٹ تھما دیتا ہے۔ یہ نہ صرف عوام کے ساتھ زیادتی ہے بلکہ سادہ لوگوں کے ساتھ ایک سنگین فراڈ ہے جس پر فوری توجہ اور کارروائی کی ضرورت ہے
👍 🇵🇰 😂 😢 😮 ❤️ 💯 🙏 31

Comments