
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 21, 2025 at 08:28 PM
سیالکوٹ: آج (اتوار) کو صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک درج ذیل علاقوں میں بجلی بند رہے گی (GEPCO، سیالکوٹ سرکل کے مطابق):
محلہ اسلام آباد (نیکاہ پورہ، پسروڈ روڈ سائڈ)
نیکاپورہ فیڈ اور گردونواح کے علاقے نظام آباد فیڈ اور گرونواح گھوپال روڈ اور پسروروڈ فیڈ اس کے علاہ رسول پور ظفروال روڈ فیڈ اور پیرو چک اکبر آباد روڈ فیڈ کی بجلی آج بند رہے گی
بجلی بندش کا مقصد تعمیراتی کام (Construction) اور سیفٹی اقدامات ہیں۔
نوٹ: متعلقہ فیڈرز کی بحالی کا وقت ایک بجے دوپہر تک متوقع ہے
👍
🖐
😢
🙏
😡
😂
❤️
🖐️
😮
31