SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 22, 2025 at 01:03 AM
صدر ٹرمپ نے کہا ہے ہم نے ایران میں تین نیوکلیئر سائٹس پر اپنا انتہائی کامیاب حملہ مکمل کر لیا ہے جن میں فردو، نتنز اور اصفہان شامل ہیں۔ تمام طیارے اب ایران کی فضائی حدود سے باہر ہیں بمب کا ایک مکمل پے لوڈ بنیادی سائٹ فورڈو پر گرا دیا گیا۔ تمام طیارے بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ ہمارے عظیم امریکی جنگجوؤں کو مبارک ہو۔ دنیا میں کوئی اور فوج ایسا نہیں کر سکتی۔جیسا ہم مے کیا اب امن کا وقت ہے! اس معاملے پر آپ کی توجہ کا شکریہ۔
Image from SIALKOT BEAUTY NEWS : صدر ٹرمپ نے کہا ہے ہم نے ایران میں تین نیوکلیئر سائٹس پر اپنا انتہائی ...
😡 😢 🖕 ❤️ 🍌 🐕‍🦺 👍 💪 🖐 😂 22

Comments