SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 22, 2025 at 02:31 AM
بین الاقوامی سیاست ایک بار پھر سنگین موڑ اختیار کر چکی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی زمین ایک بار پھر کشیدگی کی لپیٹ میں ہے۔ ایران پر امریکی حملے کے بعد تہران کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایرانی قیادت نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں کہا ہے “امریکہ انتظار کرے، حملے کی سزا بھگتے گا” “اب ہم سزا دیں گے دنیا ٹی وی سکرین پر نظر رکھے”
❤️ 👍 😮 🤲 😍 😢 23

Comments