SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 22, 2025 at 03:55 AM
ایران کا فوری ردعمل ایران نے اعلان کیا کہ “اب امریکا اور اسرائیل دونوں جنگی فریق ہیں، اور ہر امریکی فوجی، بیس اور بحری جہاز ہدف بن چکے ہیں علاقائی جنگ سے بڑھ کر بین الاقوامی بحران کی شکل اختیار کر گئی ہے ایران میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ایران نے اپنے جوہری پروگرام کو مکمل “ڈیفنس موڈ” میں ڈال دیا ہے، نطنز، فردو جیسے مقامات کو زیرِ زمین منتقل کر دیا گیا ہے ایران نے واضح کہا ہے ہم اس جارحیت کا بدلہ دیں گے، اور اسے بھولیں گے نہیں۔ یہ “سزا صرف جنگی نہیں، تاریخی ہوگی۔” ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای
❤️ 👍 🤲 ⚔️ 🖤 😢 🫡 43

Comments