SIALKOT BEAUTY NEWS 
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 22, 2025 at 04:01 AM
                               
                            
                        
                            سیالکوٹ کے علاقے کرسچن ٹاؤن، ذیشان جنرل اسٹور کے قریب محلے کے ٹرانسفارمر سے اچانک زور دار آواز آئی اور وہ پٹاخا مار کر بند ہو گیا ہے
اب دو گھنٹے سے بجلی مکمل بند ہے، پانی، گھر کے کام سب کچھ متاثر ہے مگر ابھی تک کوئی مرمت ٹیم نہیں پہنچی۔واپڈا (GEPCO) اور متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ فوری نوٹس لیں اور ٹرانسفارمر کی مرمت کریں یا تبدیل کریں تاکہ بجلی بحال ہو سکے 
مقام: کرسچن ٹاؤن، ذیشان جنرل اسٹور کے قریب،سیالکوٹ
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            💯
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        13