اردو تحـــــــاریــــــر💌 📚📝
June 21, 2025 at 02:29 PM
*نرس جس نے یہ تصویر لی اُس نے کہا* *یہ مریض تین دن پہلے ہسپتال میں داخل ہوا اور ان تین دنوں میں کوئی بھی رشتہ دار نہ اسے دیکھنے آیا اور نہ ہی اس کی دیکھ بھال کے لیے* *اس نے کہا کہ اُس نے یہ تصویر اس وقت لی جب ہر دو دن بعد ایک کبوتر آتا اور چند منٹ کے لیے اس کے بستر پر بیٹھتا* *بعد میں معلوم ہوا کہ یہ بزرگ آدمی اسپتال کے قریب پارک میں ایک بینچ پر بیٹھ کر اُس کبوتر کو کھانا کھلایا کرتے تھے* *کبھی کبھار جانور وہ انسانیت دکھا دیتے ہیں جو انسان بھول جاتے ہیں*
Image from اردو تحـــــــاریــــــر💌 📚📝: *نرس جس نے یہ تصویر لی اُس نے کہا*    *یہ مریض تین دن پہلے ہسپتال میں ...
😢 ❤️ 👍 😭 💯 🌹 👏 💔 💞 🤲 71

Comments