اردو تحـــــــاریــــــر💌 📚📝
June 21, 2025 at 04:47 PM
عورت سے کیسے پیش آئیں !!! جب وہ ناراض ہو تو اسے گلے لگا لو ۔ جب وہ خاموش ہو ،تو اسے پوچھو کہ کیا بات ہے ؟ جب وہ دور جانا چاہیے، تو اسے روک لو ۔ جب وہ نظر انداز کرے، تو اسے توجہ دو ۔ جب وہ برے حال میں ہو ، تب بھی کہو کہ وہ خوبصورت ہے ۔ جب وہ حسد کرے ، تو سمجھو کہ وہ تم سے بہت محبت کرتی ہے ۔
❤️ 👍 💯 😂 😏 😢 😮 13

Comments