اردو تحـــــــاریــــــر💌 📚📝
June 21, 2025 at 05:08 PM
کبھی آپ نے پانی میں گرے تیل کے قطرے کو دیکھا ہے...وہ پھیلتا ہے تو اپنے رنگ بکھیرتا ہے...اگر پانی چل پڑے تو وہ ساتھ چلتا ہے...لیکن وہ قطرہ کبھی ٹوٹتا نہیں...پانی چاہے گندا ہو یا صاف...تیل کا وہ قطرہ اپنی شناخت نہیں کھوتا...پانی کی سطح پر تیرتا رہتا ہے...کیا ہم تیل کہ اِس قطرے کی طرح نہیں بن سکتے...جب زمانہ ہم کو اپنے میں ضم کرنا چاہے...ہم اپنی نیکی اور اچھائی کی شناخت برقرار رکھیں...!
خوش رہیں...اور دوسروں کو خوشیاں بانٹیں...!!!
❤️
👍
💯
21